یوٹیوب نے صارفین کو بڑی سہولت دیدی

اُردو وائر  |  Feb 03, 2022

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوٹیوب پر ویڈیو دیکھنے والے صارفین کو ویڈیو لائک کرنے، شیئر کرنے، پلے لسٹ میں شامل کرنے کےلیے اسکرین کو چھوٹا کرنا پڑتا تھا لیکن یوٹیوب انتظامیہ نے یہ مشکل حل کردی ہے۔ یوٹیوب کے نئے انٹرفیس میں یہ تمام کنٹرولز فل اسکرین میں ہی دستیاب ہوں گے اور ان کو استعمال کرنے کے لیے بس اسکرین پر ایک بار کلک کرنا ہوگا جس کے بعد وہ نیچے ظاہر ہوجائیں گے۔

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More