میٹرک بورڈ کراچی: ملتوی کئے گئے امتحانات کی نئی تاریخ

ہماری ویب  |  May 19, 2015

ثانوی تعلیمی بورڈ ،کراچی کے ناظم امتحانات نعمان احسن کے اعلامیہ کے مطابق میٹرک بورڈ کراچی کے تحت ملتوی شدہ 14مئی کے عملی امتحانات اب21 مئی کومنعقد ہونگے۔ جبکہ سماعت سے محروم امیدواروں کا ملتوی شدہ اُردو کا پرچہ 25 مئی کو منعقد ہوگا۔ ناظم امتحانات نے مزید کہا کہ عملی امتحانات کے ہیڈز ، ایڈیشنل ہیڈز اور ڈپٹی ہیڈ ایگزامینر ۲۱ مئی کو ہونے والے عملی امتحانات کی نگرانی کویقینی بنائیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More