ڈی فارمیسی پروگرام: داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

ہماری ویب  |  Apr 28, 2015

جامشورو ( نیٹ نیوز ) لیاقت میڈیکل یونیورسٹی جامشورو کے میڈیا کو آرڈینیٹر ڈاکٹر سروپ بھالیہ کے اعلانیہ کے مطابق لمس یونیورسٹی جامشورو میں نئی قائم کی گئی کالج آف فارمیسی میں فارمیسی ڈی پروگرام میں داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر کے 30 اپریل مقرر کی گئی ہے-
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More