سینیٹ آف پاکستان کے نو منتخب سینیٹرز کو سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے ) کی طرف سے مبارکباد

ہماری ویب  |  Mar 07, 2015

سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے ) کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یسیٰن ،صدر اورنگزیب خان ،چیئرمین راجہ شاکر زمان کیانی ،سپریم ہیڈ صوفی محمود علی ،حاجی مشتاق احمد شاہد ،چوہدری زاہد احمد ،راجہ محمد رفیق ،سردارآصف ،وارث دلیپ ،وارث بھٹی ،طارق شریف ،اظہر خان تنولی ،ملک شفیق ،عزت خان ،زاہد بھٹی ،چوہدری ظفر ،خالد گجر ،احمد علی شیرازی،ملک شہزاد ،قاسم کیانی و دیگر عہدیداران کی طرف سے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینیٹ آف پاکستان کے نومنتخب سینیٹرز راجہ محمد ظفر الحق ،چوہدری تنویر ،مشاہد اﷲ خان ،جنرل (ر) ملک عبدالقیوم ،پرویز رشید ،نہال ہاشمی ،اقبال ظفر جھگڑا ،ڈاکٹر غوث محمد ،سلیم ضیاء اور خواتین نشستوں پر نو منتخب سینیٹرز عائشہ رضا فاروق ،بیگم نجمہ حمید سمیت تمام دیگر سیاسی پارٹیوں کے نو منتخب سینیٹرز کو مبارکباد دی اور اس امید کا اظہار کیا کہ تمام نومنتخب سینیٹرز پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار اداکرنے کے ساتھ ساتھ ملک کی بہتری کے لیے اعلیٰ قوانین سازی میں اپنا کردار ادا کریں گے ،
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More