پاکستان میں مون سون بارشوں کے نتیجے میں 111 افراد ہلاک: این ڈی ایم اے

بی بی سی اردو  |  Jul 15, 2025

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ روسی صدر ولادیمیر پوتن سے 'مایوس' ضرور ہوئے ہیں لیکن ان کے ساتھ سفارتی رابطے جاری رکھیں گے۔پاکستان میں 26 جون سے 14 جولائی تک مون سون بارشوں کے نتیجے میں 111 افراد ہو ئے ہیں۔شام کے مقامی میڈیا کے مطابق ملک کے جنوبی علاقوں میں قبائلی بدو جنگجوؤں اور مسلح دروز گروہوں کی لڑائیوں میں درجنوں افراد ہلاک ہو چکے ہیںٹرمپ نے روس کو دھمکی بھی دی ہے کہ اگر 50 دنوں کے اندر جنگ ختم کرنے کا معاہدہ نہ ہوا تو اس پر بڑے پیمانے پر ٹیرف عائد کیے جائیں گے۔

پاکستان میں مون سون بارشوں کے نتیجے میں 111 افراد ہلاک: این ڈی ایم اے

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More