امتحانی فارم جمع کرانیکی تاریخ میں توسیع

ہماری ویب  |  Mar 04, 2015

ناظم امتحانات سمسٹر جامعہ سندھ جامشورو کے اعلامیہ کے مطابق یونیورسٹی سے ملحقہ سرکاری کالجز/انسٹیٹیوٹس کے سمسٹر امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 10 مارچ تک توسیع کردی گئی ہے۔ امتحانی فارم بغیر لیٹ فیس کے 10 مارچ تک جمع کرائے جاسکتے ہیں جبکہ 11سے 16مارچ تک 5000روپے لیٹ فیس کے ساتھ امتحانی فارم جمع کیے جائیں گے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More