شہید ملت گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین میں داخلوں کا آغاز

ہماری ویب  |  Jan 16, 2015

شہید ملت گورنمنٹ ڈگری کا لج برائے خواتین عزیزآباد میں پیر 12جنوری 2015سے بی اے اور بی کام سال اول کے داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے۔ بی اے کی نشستیں محدود ہیں،پرنسپل ڈاکٹر شائستہ اقبال کے مطابق تمام داخلے میرٹ پر دیئے جائینگے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More