بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری میں 2015کے داخلوں کا اعلان

ہماری ویب  |  Jan 12, 2015

بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری میں 2015کے داخلوں کا اعلان کردیا گیا ہے صبح میں چار سالہ بی ایس پروگرام اور دو سالہ ماسٹر پروگرام میں 7شعبوں کمپیوٹر سائنس، انگریزی، ایجوکیشن، بزنس ایڈمنسٹریشن، پبلک ایڈمنسٹریشن، کامرس، اکنامکس اور کامرس میں داخلے دیے جائین گے جبکہ دو سالہ بی ایڈ اور اسوسی ایٹ ڈگری ان یجوکیشن شام ہیں قائم مقام وائس چانسلر کے ڈاکٹر اختر بلوچ کے مطابق رواں سال شام میں بھی داخلےہوں گے جن میں کمپیوٹر سائنس، انگریزی، ایجوکیشن،بزنس ایڈمنسٹریشن،پبلک ایڈمنسٹریشن ، کامرس، اکنامکس اور کامرس شامل ہیں۔ داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ 23 جنوری مقرر کی گئی ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More