جناح یونیورسٹی برائے خواتین میں داخلے جاری

ہماری ویب  |  Jan 09, 2015

جناح یونیورسٹی برائے خواتین میں سال 2015کیلئے داخلے جاری ہیں۔ سائنس ، کامرس اور آرٹس کے تمام شعبہ جات میں داخلہ حاصل کرنے کی خواہشمند طالبات 30جنوری تک یونیورسٹی کے ایڈمیشن آفس سے داخلہ فارم صبح 9 بجے سے شام 5بجے تک حاصل کر سکتی ہیں۔مزید معلومات یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.juw.edu.pk سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More