جامعہ اردو:بیچلرز اور ماسٹرز کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع

ہماری ویب  |  Jan 08, 2015

وفاقی اردو یونیورسٹی کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر فہیم الدین کے مطابق بیچلرز اور ماسٹرز پروگرام صبح میں داخلے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 14جنوری2015تک توسیع کردی گئی ہے۔داخلہ فارم و تعارف نامہ 1500روپے کی ادائیگی پر گلشن اقبال اور عبدالحق کیمپسزمیں قائم ایڈمیشن ڈیسک سے حاصل کئے جاسکتے ہیں۔ فارم ڈی، بی بی اے اورایم بی اے میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ لازمی ہے جس کی فیس 700 روپے ایڈمیشن ڈیسک پر فارم کے ساتھ جمع کرانا ہوگی۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More