نویں اور دسویں جماعت کے امتحانی فارم جمع

ہماری ویب  |  Jan 07, 2015

تعلیمی بورڈ لاڑکانہ کے چیئر مین پروفیسر محمد دائود میمن نے موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کے باعث نویں اور دسویں جماعت کے امتحانی فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ نئی تاریخ 19جنوری مقرر کی گئی ہے جبکہ آن لائن فیس جمع کرانے کی تاریخ 20جنوری مقرر کی گئی ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More