جناح یونیورسٹی برائے خواتین میں نئے تعلیمی سیشن کا آغاز

ہماری ویب  |  Jan 03, 2015

جناح یونیورسٹی برائے خواتین میں نئے تعلیمی سیشن(2015) میں بی ایس، ایم ایس سی، ایم ایس اور ایم اے میں داخلے حاصل کرنے والی طالبات کیلئے شعبہ فارمیسی ،شعبہ کامرس اور شعبہ بزنس ایڈمینسٹریشن کی تعارفی تقریب 3 جنوری کے بجائے اب 5 جنوری کو ہوگی جبکہ طالبات کے تدریسی عمل کاآغاز 5 جنوری سے ہوگا۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More