داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

ہماری ویب  |  Dec 30, 2014

جامعہ سندھ جامشورو میں بیچلرز ڈگری پروگرام میں داخلہ کے لیے داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 30 دسمبر توسیع کردی گئی ہے۔ ڈائریکٹر ایڈمیشن جامعہ سندھ کے مطابق بیچلرز پروگرام میں داخلہ کے لیے دوسری میرٹ لسٹ جاری کرنے کے بعد مختلف کیٹیگری کے تحت داخلے کے لیے کامیاب امیدوار اپنی داخلہ فیس 30 دسمبر تک جمع کراسکتے ہیں۔ اعلامیہ کے مطابق مختلف اضلاع کے لیے مخصوص سیٹ پر مخصوص امیدوار داخلہ فیس کا چالان حاصل کرتے وقت اپنے ہمراہ اصلی ڈومیسائل اور پی آر سی ضرور لائیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More