جامعہ سندھ : ماسٹر ڈگری پروگرام کی تیسری میرٹ لسٹ جاری

ہماری ویب  |  Dec 30, 2014

جامعہ سندھ جامشورو کی جانب سے ماسٹر ڈگری پروگرام 2015ءکی تیسری میرٹ لسٹ جاری کی گئی ہے۔ جاری کردہ تیسری میرٹ لسٹ جامعہ سندھ کے انتظامی بلاک (اے سی ٹو) بلڈنگ کے نوٹس بورڈ کے علاوہ ر یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر بھی جاری کی گئی۔ امیدوار 30 دسمبر تک اپنے اعتراضات داخل کراسکیں گے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More