انٹرکے ضمنی امتحانات 31دسمبرجبکہ پریکٹیکل 19جنوری سے

ہماری ویب  |  Dec 30, 2014

ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپورخاص کے ناظم امتحانات کے اعلامیہ کے مطابق گیارہویں اور بارہویں جماعتوں کے سپلیمینٹری امتحانات 31دسمبر 2014جبکہ پریکٹیکل امتحانات 19جنوری 2015سے شروع ہونگے ۔انہوں نے میرپورخاص ،سانگھڑ ،عمرکوٹ اور تھرپارکر اضلاع کے طلبہ کو مشورہ دیا ہے کہ وہ امتحانی سلپ،امتحانی سینٹر اور امتحانی شیڈول سےمتعلق معلومات کیلئے اپنے اسکول اور کالج سے رابطہ کریں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More