ڈگری اور ماسٹر کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع

ہماری ویب  |  Dec 24, 2014

وفاقی اردو یونیورسٹی کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر فہیم الدین کے مطابق بی اے، بی کام، ایم اے، بی او ای، ہومیوپیتھک اور مدارس برائے سال 2014کی رجسٹریشن کی تاریخ میں 500روپے لیٹ فیس کے ساتھ 3500روپے 16جنوری 2015 تک توسیع کردی گئی ہے۔ فارم نیشنل بینک، گلشن کیمپس اور عبدالحق کیمپس میں قائم پرائیویٹ امتحانات کاؤنٹر سے حاصل اور جمع کرائے جاسکتے ہیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More