انگلش و پاکستان اسٹیڈز کا منسوخ شدہ پرچہ کل لیا جائیگا

ہماری ویب  |  Dec 23, 2014

شہید بينظير بھٹو یونیورسٹی نوابشاہ کے کنٹرولر امتحانات کے اعلامئے کے مطابق یونیورسٹی سے منسلک ضلع دادو،نوشیروفیروز،سانگھڑ اور نوابشاہ کے بوائز و گرلز کالجوں میں بی اے،بی ایس سی،بی کام،اور ایم ای کے سالانہ امتحانات کے دوران منسوخ ہونیوالے انگریزی و پاکستان اسٹیڈیزکے پرچے 24دسمبر بروز بدھ دن 2بجے لئے جائیں گے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More