جامعہ سندھ اوراسکے تمام کیمپس 24 دسمبر سے 05 جنوری تک بند رہیں گے

ہماری ویب  |  Dec 22, 2014

سندھ یونیوسٹی کے رجسٹرار کی جانب سے جاری کردہ ایک نوٹےفکیشن کے مطابق سندھ یونیورسٹی اور اس کے کیمپسزکے تدریسی شعبے موسم سرما کی تعطیلات کی وجہ سے 24 دسمبر سے 05 جنوری تک بند رہیں گے۔ جبکہ انتظامی عملہ چھٹیوں کے دوران حسب معمول اپنی ڈیوٹی پر موجود رہے گا۔ جاری کردہ نوٹےفکیشن کے مطابق تدریسی شعبوں کے سربراہان ہفتے میں دو دن بروز پیر اور منگل، جبکہ فیکلٹیز کے ڈین حسب معمول اپنی آفیس میں موجود رہیں گے۔ اعلامئے کے مطابق جن شعبوں میں سیمسٹر امتحان جاری ہیں وہ شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More