سندھ مدرستہ یونیورسٹی میں داخلہ ٹیسٹ کل ہوگا

ہماری ویب  |  Dec 20, 2014

سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کے ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی میں نئے داخلے کیلئے ٹیسٹ اتوار21دسمبر کو صبح گیارہ بجے سندھ مدرسہ یونیورسٹی میں ہوگا۔ امیدواروں سے کہا گیا ہے کہ وہ صبح دس بجے سندھ مدرسہ یونیورسٹی میں پہنچ جائیں ۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More