کوٹے کے فارم جمع کرانے کی تاریخ

ہماری ویب  |  Dec 18, 2014

جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی کے اعلامیے کے مطابق مخصوص کوٹےکے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں تین دن کی توسیع کردی گئی ہے۔ خواہشمند طلبہ داخلہ فارم 19دسمبر تک صبح 9:30 سے دوپہر1بجے تک یوبی ایل بینک کائونٹر واقع سلور جوبلی گیٹ جامعہ کراچی سے حاصل اور جمع کرائے جاسکتے ہیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More