پوزیشن ہولڈرز میں تقسیم انعامات کی تقریب ملتوی

ہماری ویب  |  Dec 17, 2014

سانحہ پشاور کے سوگ میں وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی ہدایت پربدھ 18دسمبر کو وزیراعلیٰ ہائوس میں میٹرک اور انٹر کے پوزیشن ہولڈرز کے اعزاز میں ہونے والی تقریب ملتوی کر دی گئی ہے۔ تقریب میں وزیراعلیٰ سندھ نے میٹرک اور انٹر کے پہلے پوزیشن ہولڈرز کو ایک لاکھ روپے اور آئی پیڈ تقسیم کرنے تھے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More