السنۂ شرقیہ کے امتحانات15دسمبر سے ہونگے

ہماری ویب  |  Dec 10, 2014

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات نعمان احسن کے مطابق السنۂ شرقیہ کے سالانہ امتحانات 15 دسمبر2014ء بروز ہفتہ تا20 دسمبر بروز ہفتہ تک 2 بجے سے شام5 بجے تک (علاوہ جمعہ3 بجے سے شام6 بجے) منعقد ہونگے جس میں تقریباً 1900 طلبہ و طالبات امتحان میں شریک ہورہے ہیں جس کے لئے 8 امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں جس میں ایک سینٹرل جیل کراچی میں قائم کیا گیاہے جہاں سے قیدی اُمیدوار شرکت کریں گے۔ اس کے علاوہ امتحانی مراکز پر بروقت امتحانی پرچہ جات کی ترسیل کے سینٹرل کنٹرول آفس کا تقرر کیا گیا ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More