میٹرک بورڈ کراچی: نویں جماعت کے انرولمنٹ فارم

ہماری ویب  |  Dec 05, 2014

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کی سیکریٹری مسز حور مظہر کے اعلامیہ کے مطابق درجہ نہم سائنس وجنرل گروپ(ریگولر) برائے سال ۲۰۱۵ کے انرولمنٹ فارمز ۴ دسمبر ۲۰۱۴ سے امتحانی فارمز جمع کروانے کی آخری تاریخ ختم ہونے تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ یہ فارم نیشنل بینک آف پاکستان، حبیب بینک لمیٹڈ اور عسکری کمرشل بینک بورڈ آفس بوتھس سے دستیاب ہیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More