لیاقت میڈیکل یونیورسٹی میں انٹری ٹیسٹ

ہماری ویب  |  Dec 05, 2014

لیاقت میڈیکل یونیورسٹی جام شورو کے شعبہء پیتھالوجی میں 40سیٹوں کے لئے 486طلباوطالبات نے پری انٹری ٹیسٹ میں شرکت کی اس موقع پر لمس یونیورسٹی کے میڈیا کوآرڈینٹر ڈاکٹر سروپ بھاٹیہ نے بتایا کہ ڈی پی ڈی کی پری انٹری ٹیسٹ کا رزلٹ آٹھ دسمبر کو لمس یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر جاری کیا جائے گا۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More