امتحا نی فارم جمع کرا نے کی تاریخ کا اعلا ن

ہماری ویب  |  Dec 04, 2014

وفاقی اردو یو نیورسٹی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر مسعود مشکور کے مطابق بی ایل اول و دوم ایل ایل بی سال آخر اور ایل ایل ایم سال اول و دوم کے امتحا نی فارم جمع کرا نے کی تاریخ کا اعلا ن کر دیا گیا ہے۔امتحانی فارم01دسمبرسے15دسمبرتک عسکری بینک بوہرہ پیر برانچ سے حاصل اور جمع کرائے جاسکتے ہیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More