نویں جماعت سائنس گروپ کی مارکس شیٹس

ہماری ویب  |  Dec 01, 2014

ثانوی تعلیمی بورڈ کے ناظم امتحانات نعمان احسن کےمطابق نویں جماعت سائنس گروپ 2014کی مارکس شیٹس اجراء کرنے کا شیڈول جاری کردیا جس کے مطابق مورخہ 02-12-2014کو نیوکراچی، نارتھ ناظم آباد، گلبرگ ،لیاقت 3-12-2014کوجمشیدٹائون ، گلشن، شاہ فیصل ٹائون۔ 04-12-2014کوملیر ، بن قاسم، لانڈھی، کورنگی ۔ 05-12-2014کوصدر ٹائون ۔ لیاری، کیماڑی۔06-12-2014کو بلدیہ ٹائون، سائٹ، اورنگی،گڈاپ۔اسکولوں کے سربراہان سے گزارش ہے کہ وہ اسکول کے اتھارٹی لیٹر کے ہمراہ بورڈ ہذا کے کانفرنس ہال سے دفتری اوقات میں مارکس شیٹ حاصل کرسکتے ہیں۔ایسے طلبہ و طالبات جو اپنی امتحانی کاپیوں کی اسکروٹنی کروانا چاہتے ہیں وہ 2دسمبر سے 2جنوری 2015تک،نیشنل بینک،عسکری بینک اور حبیب بینک بورڈآفس بوتھ سے فارم حاصل کرکے جمع کرواسکتے ہیں۔ اسکروٹنی کی فی مضمون فیس دو سو(200) روپے
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More