میٹرک بورڈ:، اسکروٹنی فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان

ہماری ویب  |  Nov 28, 2014

ناظم امتحانات نعمان احسن کے مطابق درجہ نہم جنرل گروپ برائے سال 2014کے جوابی کاپیوںکے اسکروٹنی فارمز 24نومبرسے جمع کئے جا رہے ہیں جو کہ 02جنوری 2015تک نیشنل بینک آف پاکستان ، حبیب بینک اور عسکری کمرشل بینک بورڈ آفس بوتھ میں جمع کرائے جاسکتے ہیں ۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More