اسکروٹنی فارم جمع کرانے کی تاریخوں کا اعلان

ہماری ویب  |  Nov 26, 2014

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی نے انٹرمیڈیٹ گیارہویں جماعت کامرس ریگولر کے اسکروٹنی فارم جمع کرانے کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔ محمد عمران خان چشتی کے مطابق انٹرمیڈیٹ گیارہویں جماعت کامرس ریگولر کے سالانہ امتحانات برائے 2014 ء کے اسکروٹنی فارم متعلقہ سیکشن سے ضروری تصدیق کے بعد بروز بدھ 26 نومبر سے بروز بدھ 24 دسمبر تک انٹربورڈ میں واقع بینک برانچ میں جمع کرائے جاسکتے ہیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More