تعلیمی بورڈ لاڑکانہ: نویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج

ہماری ویب  |  Nov 26, 2014

تعلیمی بورڈ لاڑکانہ کی جانب سے نویں جماعت کے سائنس اور جنرل گروپوں کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ بورڈ کے چیئر مین پروفیسر محمد دائود میمن کے مطابق لاڑکانہ ڈویژن کے چھ اضاع اور دادو کےمیہڑکے علاقے کے 37580طلبا اور طالبات نے سائنس گروپ کے امتحانات میں شرکت کی جبکہ ان میں سے 31940طلبا اور طالبات نے تمام مضامین میں کامیابی حاص کی۔ جنرل گروپ میں مجموعی طور پر 3347امیدواروں شرکت کی اور ان میں سے 2429طلبا اور طالبات نے تمام مضامین میں کامیابی حاصل کی۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More