درجہ نہم (سائنس وجنرل گروپ) اسکولوں کے امتحانی فارم

ہماری ویب  |  Nov 22, 2014

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چئیرمین فصیح الدین خان کی خصوصی ہدایت کی روشنی میں ناظم امتحانات نعمان احسن نے ایک اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ درجہ نہم (سائنس وجنرل گروپ) اسکولوں کے امتحانی فارم مورخہ 22-11-2014 بروز ہفتہ اور مورخہ 23-11-2014بروز اتوار کو بھی بغیر لیٹ فیس جمع کرائے جاسکتے ہیں ۔ واضح رہے کہ یہ سہولت طلباء و طالبات و اسکولز کے سربراہان کی پریشانیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے دی گئی ہے ۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More