گورنمنٹ نیو علیگڑھ کالج انٹری ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان

ہماری ویب  |  Nov 20, 2014

گورنمنٹ نیو علیگڑھ کالج نے ایم کام کے انٹری ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ نیو علیگڑھ کالج کے ایم کے انٹری ٹیسٹ فارم جمع کروانے کی ڈیڈ لائن ختم ہوجانے کے بعد، کالج انتظامیہ نے ایم کام کے انٹری ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا، انٹری ٹیسٹ 23نومبر کو کالج کی مین بلڈنگ میں صبح 10بجے ہوگا۔ انٹری ٹیسٹ کےایڈمٹ کارڈزجمعہ کے روز 21نومبرکو کالج ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ جاری کرے گاجبکہ کالج پرنسپل پروفیسر یٰسین کے مطابق انٹری ٹیسٹ بی کام اور انٹر کے نصاب کومد نظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے اور تمام سوالات ملٹی پل چوائس بیسس پر مشتمل ہونگے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More