ٹنڈوآدم، ایڈمٹ کارڈز تیار

ہماری ویب  |  Nov 14, 2014

گورنمنٹ نیو علیگڑھ کالج ٹنڈوآدم بی کام پارٹ ٹو کی امتحانات کے ایڈمٹ کارڈز تیار، 15نومبر سے جاری جائینگے۔کالج انتظامیہ کے مطابق گورنمنٹ نیو علیگڑھ کالج ٹنڈوآدم میں22 نومبر کو ہونے والے بی کام پارٹ ٹو کے امتحانات کے ایڈمٹ کارڈ تیار ہوچکے ہیںجو15نومبر سے طلبہ وطالبات میں جاری کئے جائینگے اس ضمن میں طلبہ کالج کے ایڈمنسٹریشن دفتر سے اپنے ایڈمٹ کارڈ 15نومبر سے حاصل کر سکتے ہیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More