قائدعوام یونیورسٹی کے انٹری ٹیسٹ23 نومبر کو

ہماری ویب  |  Nov 13, 2014

قائد عوام انجینئرنگ یونیورسٹی نو ابشاہ کے اعلامئے کے مطابق2015 بیچ میں داخلہ لینے کے خواہشمند امیدواروں کے انٹری ٹیسٹ23 نومبر کو صبح 9بجے یونیورسٹی کے ملٹی پرپز ہال میں منعقد ہونگے انتظامیہ نے امیدواروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ مقررہ وقت پر پہنچیں ۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More