ڈگری کے امتحانات 24نومبر سے

ہماری ویب  |  Nov 11, 2014

مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو کے ناظم امتحانات نے کہا ہے کہ بیچلر آف انجینئرنگ، بیچلر آف آرکیٹیکچر اور سٹی اینڈ ریجنل پلاننگ کے تمام متعلقہ اہل طلبہ کے ریگولر امتحانات 24نومبرسے مہران یونیورسٹی جامشورو اور شہید ذوالفقار علی بھٹو کیمپس خیرپور میرس میں ہونگے۔ امتحانی فارم نارمل فیس کے ساتھ جمع کرانے کی آخری تاریخ 17نومبر مقرر کی گئی ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More