جامعہ سندھ، داخلے کیلئے پری انٹری ٹیسٹ 10 نومبر کو

ہماری ویب  |  Nov 10, 2014

جامعہ سندھ جامشورو میں بیچلرز ڈگری پروگرام کے چار شعبوں کمیونی کیشن ڈیزائن‘ ٹیکسٹائل ڈیزائن اور آرٹ ہسٹری میں نئے سال 2015ءمیں داخلے کے لیے پری انٹری ٹیسٹ 10 نومبر کو لیا جائے گا۔ ٹیسٹ صبح 8:00 بجے انسٹیٹیوٹ آف آرٹ اینڈ ڈیزائن میں منعقد ہوگا۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More