ڈپلومہ اِن کلینکل نیورولوجی کے امتحانات 13 نومبر کو

ہماری ویب  |  Nov 07, 2014

جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیے کے مطابق ڈیپارٹمنٹ آف کلینکل نیورولوجی جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کے ڈپلومہ اِن کلینکل نیورولوجی کے سالانہ امتحانات 13 نومبرکو جامعہ کراچی کے شعبہ نفسیات میں صبح گیارہ تا دوپہر ایک بجے اور دوپہر ڈھائی تاشام ساڑھے چار بجے منعقد ہونگے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More