گورنمنٹ نیو علی گڑھ کالج ٹنڈوآدم سے داخلہ فارم کا اجراء

ہماری ویب  |  Nov 01, 2014

سندھ یونیورسٹی کے گورنمنٹ نیو علی گڑھ کالج ٹنڈوآدم میں پوسٹ گریجویٹ ایم کام اور بی کام کے داخلہ فارم کا اجراء، ٹنڈوآدم گو رنمنٹ یوعلی گڑھ کالج کے ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ کے مطابق بی کام پارٹ ون کے داخلہ فارم کا اجراء کر دیا گیا ہے خواہشمند طلباء اور طالبات کالج کے ایڈمن ڈپارٹمنٹ سے بآسانی حاصل ک سکتے ہیں جبکہ پوسٹ گریجویٹ ایم کام کے داخلہ فارم کا اجراء 4نومبر سے کیا جائے گا۔ اس ضمن میں کالج کے پرنسپل پروفیسر یٰسین نے بتایا کہ پوسٹ گریجویٹ میں داخلے صرف اور صرف میرٹ کی بنیاد پر دیئے جائینگے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More