جامعہ سندھ جامشورو اور اس کے تمام کیمپس 3 اور 4نومبر کو بند رہیں گے

ہماری ویب  |  Oct 31, 2014

جامعہ سندھ جامشورو اور اس کے تمام کیمپس محرم الحرام کے موقع پر 3 اور 4نومبر پر بند رہیں گے۔ اس ضمن میں ایک سرکلر بھی جاری کردیا گیا ہے جسکے مطابق جامعہ سندھ جامشورو اور اس کے تمام کیمپس ایلسا قاضی کیمپس (اولڈ کیمپس) حیدرآباد‘ بے نظیر بھٹو شہید کیمپس دادو‘ سندھ یونیورسٹی کیمپس ٹھٹھہ‘ انٹرنیشنل یونیورسٹی آف پیس‘ صوفی ازم اینڈ ماڈرن سائنسز بھٹ شاہ‘ لاڑ کیمپس بدین‘ سندھ یونیورسٹی کیمپس میرپورخاص اور لاڑکانہ کیمپس محرم الحرام کی تعطیلات کے باعث 3 اور 4 نومبر کو بند رہیں گے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More