پری انٹری ٹیسٹ 6؍ دسمبر کو ہوگا

ہماری ویب  |  Oct 30, 2014

سینٹر آف ایکسیلنس ان آرٹ اینڈ ڈیزائن جامعہ مہران جامشورو میں داخلے کیلئے فارم لینے اور جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ سینٹر آف ایکسیلنس کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر بھائی خان شر نے اپنے اعلامیے میں کہا ہے کہ ادرے کے فائن آرٹ، ٹیکسٹائل، آرکیٹکچراور کمیونیکیشن ڈیزائن شعبوں میں داخلوں کیلئے پری انٹری ٹیسٹ 6؍ دسمبر کو سینٹر آف ایکسیلنس میں ہوگا۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More