2نومبر کا انٹری ٹیسٹ9؍نومبر کو

ہماری ویب  |  Oct 29, 2014

جامعہ سندھ جامشورو میں بیچلرز ڈگری پروگرامز میں داخلے کیلئے 2نومبر کو ہونے والا پری انٹری ٹیسٹ محرم الحرام کے احترام میں ملتوی کیا گیا ہے۔ انٹری ٹیسٹ اب 9؍نومبر کو ہوگا، جبکہ داخلے کے خواہشمند امیدوار 30؍اکتوبر تک داخلے فارم حاصل کرنے کے بعد جمع کرا سکتے ہیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More