بی ایس سی سال اول اور زولوجی سال دوم کے ضمنی عملی امتحانات

ہماری ویب  |  Oct 24, 2014

جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیہ کے مطابق بی ایس سی (پاس) فرسٹ ائیر اور سیکنڈ ائیر زولوجی ضمنی عملی امتحانات برائے 2013 ء کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہےجس کے مطابق عملی امتحان ون اور ٹو 27، 28،29، 30اکتوبر سے شعبہ زولوجی میں صبح9:00 بجے منعقد ہونگے۔ تمام طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ ایڈمٹ کارڈ ،اصل شناختی کارڈ اور کالج کارڈ کے ہمراہ صدر شعبہ زولوجی سے رابطہ کریں۔بزم سائنسی ادب کی (223) ویں ماہانہ نشست پروفیسر نجم الہدیٰ صاحب(سابق استاد شعبہ جغرافیہ ،جامعہ کراچی) کی صدارت میں بروز ہفتہ 25 اکتوبر2014 ء کو شام پانچ بجے ڈاکٹر سلیم الزماں صدیقی سینٹر راشد منہاس روڈ گلشن اقبال (گلشن چورنگی) میں منعقد ہوگی۔یونس رمز،محترمہ آمنہ عالم، پروفیسر بدرلدجیٰ خاں،سید معراج جامہ،پرفیسر محمد نعیم علی خاں گوہر، پروفیسرسید سلیم احمدرزمی سائنسی مضامین اور کلام پیش کرینگے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More