جامعہ سندھ, آج ہونے والے پرچے ملتوی

ہماری ویب  |  Oct 23, 2014

ناظم امتحانات (سمسٹر) جامعہ سندھ کے مطابق یونیورسٹی سے ملحقہ پرائیویٹ کالجز/انسٹیٹیوٹ کے 23 اکتوبر کو ہونے والے پرچے ملتوی کیے گئے ہیں۔ ملتوی کیے جانے والے پرچے اب 26 اکتوبر بروز اتوار کو لیے جائیں گے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More