ایم بی بی ایس فائنل کے نتائج کا اعلان

ہماری ویب  |  Oct 22, 2014

جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے مطابق ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل سالانہ امتحانات برائے 2014ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ نتائج کے مطابق امتحان میں483طلبا وطالبات شریک ہوئے،277طلبہ کامیاب قرار پائے، جبکہ 206طلبہ ناکام قرار دیئے گئے۔ کامیاب طلبہ کے نتائج کا تناسب 57.35 فیصد رہا۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More