مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ کے پری انٹری ٹیسٹ 26 اکتوبرکو

ہماری ویب  |  Oct 20, 2014

مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ کے ڈائریکٹر ایڈمیشن نے اپنے ایک اعلامیہ میں کہا ہے کہ پری انٹری ٹیسٹ 2014-15ءمیں شرکت کرنے والے امیدواروں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ تمام اہل امیدواروں کو ایڈمٹ کارڈ بذریعہ کوریئر بھیج دی گئی ہیں‘ اگر کسی بھی امیدوار کو اس کا ایڈمٹ کارڈ 21 اکتوبر 2014ءتک نہ مل سکے تو وہ امیدوار 22 اکتوبر تا 24 اکتوبرتک ڈائریکٹر ایڈمیشن کی آفس سے رابطہ کریں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More