ہماری ویب | Oct 16, 2014
ثانوی تعلیمی بورڈ ، کراچی کے چیئرمین فصیح الدین خان کی خصوصی ہدایت کی روشنی میں 2014کے ضمنی امتحانات میں شرکت کے خواہشمند ایسے امیدوار جنہوں نے ابھی تک امتحانی فارم جمع نہیں کرایا اُن کو امتحانی فارم جمع کرانے کے لیے 22اور 23اکتوبر کو آخری موقع دیا جا رہا ہے ۔ امتحانی فارمز Rs.1000/- لیٹ فیس کے ساتھ جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ نوٹ: مزید تاریخ میں کوئی توسیع نہیں کی جائے گی۔ امتحانی فارمز نیشنل بینک ، حبیب بینک اور عسکری کمرشل بینک ،بورڈ آفس بوتھ میں جمع کرائے جاسکتے ہیں-
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More