لمس یونیورسٹی میں پری انٹری ٹیسٹ

ہماری ویب  |  Oct 11, 2014

لیاقت میڈیکل یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن ڈاکٹر مرتضی دایوکے مطابق لمس یونیورسٹی میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس میں داخلا لینے والے طلبہ کی پری انٹری ٹیسٹ 19اکتوبر کو لمس یونیورسٹی میں منعقد ہوگی پری انٹری ٹسٹ کے تمام انتظامات مکمل کرلی گئی ہیں پری انٹری ٹیسٹ میں شرکت کرنے والے طلبہ 13اکتوبر سے16تک جس بنک میں فارم جمع کرایا گیا ہے اسی بینک سے پری انٹری ٹیسٹ ایڈ منٹ کارڈ حاصل کرکے شرکت کریں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More