انٹری ٹیسٹ 18؍اکتوبر کو ہو گا

ہماری ویب  |  Oct 10, 2014

بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار کے اعلامیہ کے مطابق یونیورسٹی میں داخلہ فارم جمع کرنے والے تمام امیدواروں برائے انٹری ٹیسٹ سال 2014ء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ان کا انٹری ٹیسٹ 18؍اکتوبر کو یونیورسٹی ہذا میں منعقد ہوگا۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More