آن لائن رجسٹریشن 15اکتوبر سے ہو گی

ہماری ویب  |  Oct 10, 2014

سیکرٹری بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودھا کے مطابق جماعت نہم کے سالانہ امتحان 2014میں فیل یا غیر حاضر رہنے والے طلبہ کو جماعت نہم ہی میں دوبارہ داخلہ کی سہولت فراہم کرنے کیلئے بورڈ سے الحاق شدہ اور سرکاری تعلیمی اداروں کی آن لائن رجسٹریشن کا آغاز 15اکتوبر سے ہو گا۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More