پی ایچ ڈی کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع

ہماری ویب  |  Oct 09, 2014

پاکستان عوامی تحریک کراچی کے میڈیا کوآرڈینیٹرراؤاشتیاق احمدکے مطابق منہاج یونیورسٹی کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز اور منہاج کالج فار ویمن میں ایم فل (اسلامک سٹڈیز / عریبک) اور پی ایچ ڈی (اسلامک اسٹڈیز /عریبک) کے داخلوں کی تاریخ 13اکتوبر 2014 کر دی گئی ہے ۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More