داخلہ فارم جمع کرانے والے امیدوار وں کا انٹری ٹیسٹ 18اکتوبر کو ہوگا

ہماری ویب  |  Oct 09, 2014

بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ خضدار سے جاری ہونے والے ایک اعلامیہ کے مطابق یونیورسٹی میں داخلہ فارم جمع کرنے والے تمام امیدوار کا انٹری ٹیسٹ 18اکتوبرکویونیورسٹی میںمنعقدہوگا۔تمام امیدوار مقررہ تاریخ کو صبح 8بجے تک حاضری یقینی بنائیں ۔ انٹری ٹیسٹ سلپ موصول نہ ہونے کی صورت میںامیدوار 16اور17اکتوبرکو دفتری اوقات میں ڈائریکٹر ایڈ منسٹریشن کے آفس سے رول نمبر سلپ حاصل کرسکتے ہیں ۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More